منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

بس بہت ہو گئی ۔۔ میں استعفیٰ دے رہاہوں ۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی نے اعلان کر دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2016 |

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم میں ون ڈے فارمیٹ کے کپتان اظہر علی نے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کاکردگی پر اظہر علی نے کپتانی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں ناکامی کے بعد اظہر علی پر ٹیم مینجمنٹ نے استعفیٰ دینے کے لیے دباو ڈالا۔میڈ یا اور سینئر کھلاڑیوں کی جانب سے بھی ہدف تنقید بننے پر اظہر علی نے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اظہر علی کپتانی چھوڑنے کا اعلان 10ستمبر کو وطن واپسی کے موقع پر کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…