اظہر علی کی کپتانی، سال 2016ء کے دوران کیا کھویا؟ کیا پایا؟جانیئے
لاہور(این این آئی)قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے سال 2016ء کے دوران8ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کی۔اظہرعلی کی کپتانی میں6میچوں میں پاکستان کوشکست ہوئی جبکہ2میچ پاکستان نے جیتے اظہرعلی کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کاتناسب25جبکہ ہارنے کاتناسب75فیصدرہا۔انکی قیادت میں پاکستان کوانگلینڈکے خلاف4-1سے اورنیوزی… Continue 23reading اظہر علی کی کپتانی، سال 2016ء کے دوران کیا کھویا؟ کیا پایا؟جانیئے





































