اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انگلینڈ کیخلاف T-20 میچ ریکارڈز کے انبار‘ پاکستان نے اپنا ہی شاندار ریکارڈ توڑ ڈالا

datetime 8  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی میچ میں جہاں کئی اور ریکارڈ ٹوٹے وہیں پاکستان نے پاور پلے میں ٹی ٹونٹی کی تاریخ میں اپنا سب سے زیادہ سکور بھی بنا دیا۔ پاکستان نے پاور پلے کے چھ اوورز میں بغیر وکٹ کھوئے 73رنز بنائے۔ اس سے پہلے پاکستان کا پاور پلے میں زیادہ سے زیادہ سکور 72رنز تھا جو اس نے ہرارے میں زمبابوے کے خلاف بنایا تھا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے اس میچ میں انگلینڈ کے بلے بازوں کو بڑا سکور کرنے سے روکنے کے بعد انگلش باولرز کی بھر پور دھلائی کی اور میچ کو آسانی سے اپنے نام کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…