لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم وویمن ون ڈے کرکٹ سیریز ملتوی ہو گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت وویمن کرکٹ سیریز 7ستمبر سے یو اے ای میں شروع ہونی تھی تاہم بھارتی بورڈ کی جانب سے عدم دلچسپی دکھانے کے بعد یہ سیریز ملتوی کر دی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیر یز کے التوا سے متعلق آئی سی سی کو بھی آگاہ کردیا۔دونوں ممالک کی وویمن کرکٹ ٹیم کے درمیان ملتوی ہونے والی سیریز کی نئی تاریخ کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا ۔واضح رہے کہ ملتوی ہونے والی ون ڈے سیریز کے میچز آئی سی سی ورلڈ کپ کوالفیائنگ راؤنڈ کا حصہ تھے ۔
پاک بھارت کرکٹ سیریز۔۔۔ اچانک یہ کیا خبر آگئی ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ



















































