میں ریٹائر ہو جائوں گا مگر میری ایک شرط ہے۔ ۔۔! سعید اجمل نے حیران کن بات کہہ دی
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز آف سپنر سعید اجمل نے ریٹائرمنٹ کیلئے شرط رکھ دی،آف سپنر کا کہنا ہے کہ پی سی بی مجھے 6، 7میچز کھیلنے دے، بہتر پرفارم نہ کرپایا تو بغیر کوئی مراعات لئے خود ہی چلا جاؤں گا ،میں سو فیصد فٹ ہوں اور باآسانی دو سے چار سال تک مزید… Continue 23reading میں ریٹائر ہو جائوں گا مگر میری ایک شرط ہے۔ ۔۔! سعید اجمل نے حیران کن بات کہہ دی











































