اظہرعلی کو قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ
لاہور(آئی این پی)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کے دوسرے ایڈیشن کیلئے لاہور قلندرز نے قومی ون ڈے کپتان اظہرعلی کو قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ان کی جگہ نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کلم کو کپتان بنانے کیلئے مشاورت شروع کردی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کی ٹیم لاہور قلندرز نے پہلے… Continue 23reading اظہرعلی کو قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ