کارڈوف(نیوزڈیسک)عماد وسیم کی انگلینڈ کیخلاف کارکردگی حیرت انگیز رہی پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راﺅنڈر عماد وسیم واحد ایسے کھلاڑی ہیں جن کو اب تک چاروںمیچوں میں انگلش باﺅلرز آﺅٹ کرنے میں ناکام رہے ہیں، عماد وسیم نے ساﺅتھمٹن میں 17رنز ناٹ آﺅٹ، لارڈز میں 63رنز ناٹ آﺅٹ ، لیڈز میں 57رنز ناٹ آﺅٹ بنائے جبکہ کارڈوف میں ہونیوالے آخری میچ میں عماد وسیم نے انیس گیندوں پر سولہ رنز بنائے اور اڑتالیسویں اوور کی دوسری گیند پر شاندار چوکا جڑ کر پاکستان کی فتح پر مہر ثبت کردی۔، انگلش باﺅلرز کے آگے کوئی پاکستانی بیٹسمینوں کی کارکردگی بہتر نہیں رہی جبکہ عماد وسیم انگلش باﺅلرز کے گلے کا کانٹا بنے رہے اور انگلش باﺅلرز عماد وسیم کو آﺅٹ کرنے کی حسرت ہی دل میں لئے رہے۔ تینوں میچوں میں حیرت انگیز طورپر عماد وسیم کی کارکردگی بہترین رہی اور انگلش باﺅلرز دیکھتے رہ گئے۔واضح رہے کہ ایک میچ میں عماد وسیم ٹیم کا حصہ نہیںتھے۔بیٹنگ کے علاوہ باﺅلنگ میں بھی عماد وسیم نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
عماد وسیم۔انگلش ٹیم کی حسرت آخری میچ میں بھی پوری نہ ہوئی، حیرت انگیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ



















































