پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

عوام جیسا چاہتی تھی ویسا ہی ہو گیا ۔۔۔ احمد شہزاد بارے بڑی خبر آگئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )ڈسپلن کی وجہ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم سے ڈراپ ہونے والے اوپنر احمد شہزاد کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں اور قومی ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے بقیہ میچوں میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد نے اس تاثر کو مسترد کردیا کہ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئینٹی ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد میں دلبرداشتہ تھا اور ٹورنامنٹ میں مزید شرکت کرنے کے بجائے لاہور آگیا۔احمد شہزاد نے کہا کہ ویسٹ انڈیز میں کیربین لیگ کے دوران کمر کی تکلیف ہوئی تھی۔پنڈی میں بیٹنگ کے دوران اسٹروک کھیلتے وقت کمر میں تکلیف محسوس کررہا تھا۔پی سی بی کے ڈاکٹر ریاض کی ہدایت کے مطابق قومی اکیڈمی میں فزیو تھراپی،سوئمنگ اور آئس باتھ کے ذریعے فٹ ہونے کی کوشش کررہا ہوں۔سلیکٹرز نے جو ٹیم منتخب کی ہے اس کا احترام کرتا ہوں اور میں ٹیم چھوڑ کر لاہور نہیں گیا۔احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی سیریز کے لئے مکمل فٹ ہونے کی کوشش کررہا ہوں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…