انگلینڈکے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں باؤلنگ میں پاکستانی باؤلرزچھائے رہے،زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز عبدالقادرکے پاس
لاہور(این این آئی)پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں باؤلنگ میں پاکستانی باؤلرزچھائے رہے۔سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز عبدالقادرکے پاس ہے۔انہوں نے16میچوں میں5593گیندوں پر2049رنزدے کر24.98کی اوسط سے82وکٹیں لیں۔دوسرے نمبرپرپاکستان کے وسیم اکرم نے18میچوں میں3982گیندوں پر1748رنزدے کر30.66 اوسط سے57وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپرپاکستان کے وقاریونس نے 11 میچوں میں 2425گیندوں پر1352رنزدے کر27.04کی اوسط… Continue 23reading انگلینڈکے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں باؤلنگ میں پاکستانی باؤلرزچھائے رہے،زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز عبدالقادرکے پاس