اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

قومی ٹیم کے اہم کھلاڑی انگلینڈ سیر یز چھو ڑ کر اچانک وطن واپس پہنچ گئے ، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 30  اگست‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی )قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ انگلینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے۔ محمد حفیظ نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے انگلینڈ سے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر پہنچے اور بعد ازاں اپنے گھر کیلئے روانہ ہو گئے۔ محمد حفیظ پریکٹس کے دوران زخمی ہو گئے جس کی وجہ سے انہیں ٹیم سے ڈراپ کیا گیا جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ کو ناقص کارکردگی کی بنا ء پر سیریز سے آؤٹ کیا گیا۔ محمد حفیظ کی جگہ فاسٹ باؤلر محمد عرفان کو شامل کیا گیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…