پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پا کستان کا انگلینڈ کیخلاف تیسرا ون ڈے قو می ٹیم میںمیچ سے کچھ دیر قبل بڑی تبدیلی ہو گئی

datetime 30  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ناٹنگھم(مانیٹر نگ ڈیسک)پانچ میچوں کی سیریز زندہ رکھنے کے لیے پاکستان کو آج تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ کی ان فارم ٹیم سے جیت کا چیلنج درپیش ہے ، یہ میچ گرین شرٹس کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ میچ ہارنے کی صور ت میں سیریز ہاتھ سے جانے کے ساتھ ساتھ ورلڈ کپ 2019ء کے کوالیفائنگ راؤنڈ سے بچنا مزید مشکل ہو جائے گا۔ٹیم کی فاسٹ باؤلر محمد عامر سے وابستہ کی گئی توقعات بھی ابھی تک پوری نہیں ہو سکیں، آج کے میچ میں حسن علی کی جگہ دراز قد فاسٹ باؤلر محمد عرفان کو شامل کیا جاسکتا ہے۔قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ انگلینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے۔ محمد حفیظ نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے انگلینڈ سے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر پہنچے اور بعد ازاں اپنے گھر کیلئے روانہ ہو گئے۔ محمد حفیظ پریکٹس کے دوران زخمی ہو گئے جس کی وجہ سے انہیں ٹیم سے ڈراپ کیا گیا جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ کو ناقص کارکردگی کی بنا ء پر سیریز سے آؤٹ کیا گیا۔ محمد حفیظ کی جگہ فاسٹ باؤلر محمد عرفان کو شامل کیا گیا ہے۔‎



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…