لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق برطانوی کپتان مائیکل وان نے سرفراز احمد کو موجود دور کا بہترین وکٹ کیپر بلے باز قرار دے دیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مائیکل وان کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں پاکستان کے سرفراز احمد ہر کرکٹ فارمیٹ میں موجودہ دور کی تمام ٹیموں کے وکٹ کیپر بلے بازوں سے بہترہیں ، انہیں کھیلتے دیکھنا باعث مسرت ہوتا ہے ۔
یاد رہے کہ سرفراز احمد انگلینڈ کیخلاف پہلے دونوں ون ڈے میچز کے کامیاب ترین ملکی بلے باز رہے ہیں۔
سرفراز احمد کو موجود دور کا بہترین وکٹ کیپر بلے باز قرارہیں, مائیکل وان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
بین الاقوامی اورمقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ



















































