جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کے خلاف میچ میں ایلکس ہیلز نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2016 |

ناٹنگھم( آن لائن )برطانوی بلے باز ایلکس ہیلزاپنی ٹیم کی جانب سے ون ڈے میچ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے بلے باز بن گئے۔تیسرا ون ڈے،انگلینڈ نے 38اورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 282رنز بنالییناٹنگھم میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسر ا ون ڈے میچ جاری ہے جس میں ایلکس ہیلز 122گیندوں پر 171رنز بنا کر انگلینڈ کی جانب سے اب تک سب سے زیادہ سکور بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ایلکس ہیلز 22چوکوں اور 4چھکوں کی مدد سے 171رنز بنا کر حسن علی کی گیند پر آوٹ ہو ئے۔واضح رہے کہ اس سے قبل انگلینڈ کی جانب سے 1993میں رابن سمتھ نے 167رنز کیے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…