ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قو می ٹیم کو بڑ ا دھچکا سب کے پسندیدہ کھلا ڑی کی شر کت مشکو ک

datetime 25  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) انگلینڈ نے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 44 رنز سے شکست دے دی، میچ کا فیصلہ بارش کی وجہ سے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا۔پاکستان کے خلاف پہلے میچ میں کامیابی کے بعد انگلینڈ کو 5 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ میچ میں شاندار کارکردگی پیش کرنے پر انگلینڈ کے جیسن رائے کو مین آف دی میچ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر انجری کا شکار ہوگئے ۔ انگلینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں عامر نے اپنا چھٹا اوور مکمل کرنے کے بعد سائیڈ سٹرین میں تکلیف کی شکایت کی جس کے بعد وہ گراؤنڈ سے باہر چلے۔ٹیم مینجمنٹ کے مطابق فی الحال عامر کی انجری کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا اور ٹیسٹ کروانے کے بعد ہی ان کی انجری کی نوعیت کا علم ہوسکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…