منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

پاکستان کاٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون بننا ویرات کوہلی سے برداشت نہ ہوا،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  اگست‬‮  2016 |

پورٹ آ ف اسپین(آئی این پی)بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ رینکنگ کیلئے نہیں کھیلتے ، یہ مختصر مدتی فائدہ ہے،جلد پاکستان سے نمبر 1پوزیشن واپس چھین لیں گے ۔میڈیا سے گفتگو میں ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے آخری میچ جیتا اور ہم نے ڈرا کیا لہذا رینکنگ آئندہ پھر تبدیل ہوتی نظر آئے گی ، پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال کو جانتا ہوں جو کافی قریب ہے ،ہم ہر میچ جیتنے کے لیے کھیلتے ہیں ۔یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف آخری ٹیسٹ ڈرا ہونے کے باعث بھارت ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم ہوگیا تھا جو اب پاکستان کے پاس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…