ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دورہ انگلینڈ، محمدعامر کیلئے خصوصی کیس تیار کر لیا گیا

datetime 10  مئی‬‮  2016

دورہ انگلینڈ، محمدعامر کیلئے خصوصی کیس تیار کر لیا گیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں کے لئے ویزوں کا عمل شروع کر دیا ، بورڈ محمد عامر کے ویزہ حصول کیلئے خصوصی کیس تیار کر رہا ہے ۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر محمد عامر کو فکسنگ سکینڈل کے باعث انگلینڈ کا ویزہ حاصل کرنے کیلئے مشکلات… Continue 23reading دورہ انگلینڈ، محمدعامر کیلئے خصوصی کیس تیار کر لیا گیا

قومی ٹیم کا دورہ انگلینڈ ، اہم کام کا آغاز کر دیا گیا

datetime 10  مئی‬‮  2016

قومی ٹیم کا دورہ انگلینڈ ، اہم کام کا آغاز کر دیا گیا

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے لیے ویزوں کی تیاری کا کام شروع کر دیا ہے ، فاسٹ باو¿لر محمد عامر کے لیے خصوصی کیس تیار کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کو جولائی تا ستمبر تک 4ٹیسٹ ،5ون ڈے اور 2ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلنے… Continue 23reading قومی ٹیم کا دورہ انگلینڈ ، اہم کام کا آغاز کر دیا گیا

فرنچائز مالکان کے اختلاف نے چھٹی ٹیم کی شمولیت کی مخالفت کر دی

datetime 10  مئی‬‮  2016

فرنچائز مالکان کے اختلاف نے چھٹی ٹیم کی شمولیت کی مخالفت کر دی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں فرنچائز مالکان کے اختلاف نے چھٹی ٹیم کی شمولیت کی مخالفت کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کی گورننگ باڈی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ معاہدے میں تحریر ہے کہ تیسرے ایڈیشن تک ٹیموں میں اضافہ نہیں کیا جاسکتا ، تاہم مالی مشکلات… Continue 23reading فرنچائز مالکان کے اختلاف نے چھٹی ٹیم کی شمولیت کی مخالفت کر دی

ایسے کھلا ڑی نہیں لو ں گا ، ہیڈ کو چ نے آتےہی ہلچل مچا دی

datetime 10  مئی‬‮  2016

ایسے کھلا ڑی نہیں لو ں گا ، ہیڈ کو چ نے آتےہی ہلچل مچا دی

لاہور ( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نومنتخب ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ انہیں خودغرضکھلاڑی نہیں چاہیے اور تمام کھلاڑیوں کو ملک وٹیم کیلئے کھیلنا ہوگا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان ٹیم کو بہتر کرنے کی امید نہیں ہوتی تو وہ ہرگز ہیڈ… Continue 23reading ایسے کھلا ڑی نہیں لو ں گا ، ہیڈ کو چ نے آتےہی ہلچل مچا دی

وہ کرکٹ ریکارڈ جو 94سال گزرنے کے باوجود آج بھی قائم

datetime 10  مئی‬‮  2016

وہ کرکٹ ریکارڈ جو 94سال گزرنے کے باوجود آج بھی قائم

لندن(آن لائن)آنجہانی برطانوی فاسٹ باؤلر جیننگز ٹیون 94سال گزرنے کے باوجود آج بھی ایک منفرد ریکارڈ کے مالک بنے ہوئے ہیں۔ 6مئی 1922 کو یارکشائر میں ہاؤڈن اینڈڈسٹرکٹ میچ میں کلفز کی نمائندگی کرتے ہوئے جیننگز ٹیون نے ایسٹنگٹن کی ٹیم کے خلاف 5اوورز میں بغیر کوئی رن دیئے تمام کے تما م10شکار کیے اور… Continue 23reading وہ کرکٹ ریکارڈ جو 94سال گزرنے کے باوجود آج بھی قائم

ریسلنگ کے وہ 10 کھلاڑی جو طاقت کے نشے میں قاتل بن گئے

datetime 10  مئی‬‮  2016

ریسلنگ کے وہ 10 کھلاڑی جو طاقت کے نشے میں قاتل بن گئے

نیویارک(آن لائن) بعض اوقات کھیل کے میدان یا رنگ خونی بن جاتی ہیں اور بعض اوقات کھلاڑی خونی بن جاتا ہے جب کہ ریسلنگ اور باکسنگ ایسے کھیل ہیں جن میں کھلاڑی اکثر ایک دوسرے کو خون میں نہلاتے نظر آتے ہیں لیکن پھر بھی اپنی پوری قوت سے لڑتے ہیں اور اسی قوت اور… Continue 23reading ریسلنگ کے وہ 10 کھلاڑی جو طاقت کے نشے میں قاتل بن گئے

شاہد آفریدی کو سینٹرل کنٹریکٹ ملنے کے بھی لالے پڑ گئے

datetime 10  مئی‬‮  2016

شاہد آفریدی کو سینٹرل کنٹریکٹ ملنے کے بھی لالے پڑ گئے

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا دارومدار ان کی کارکردگی پر ہے۔ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ناکام مہم کے بعد شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا تھا ٗ انضمام کی… Continue 23reading شاہد آفریدی کو سینٹرل کنٹریکٹ ملنے کے بھی لالے پڑ گئے

خود غر ض کھلاڑی،قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مکی آرتھرنے آتے ہی بڑا دھماکہ کردیا

datetime 9  مئی‬‮  2016

خود غر ض کھلاڑی،قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مکی آرتھرنے آتے ہی بڑا دھماکہ کردیا

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے نو منتخب ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاہے کہ ہر کھلاڑی کو ٹیم اور پاکستان کیلئے کھیلنا ہو گا ہمیں خود غر ض کھلاڑی نہیں چاہئیں ۔انہوں نے کہاکہ میں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ چیلنج سمجھ کر قبول کی ہے اس لیے چیزوں کو درست کر کے… Continue 23reading خود غر ض کھلاڑی،قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مکی آرتھرنے آتے ہی بڑا دھماکہ کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ایگزیکٹو بورڈ نجم سیٹھی کے خلاف درخواست خارج کردی

datetime 9  مئی‬‮  2016

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ایگزیکٹو بورڈ نجم سیٹھی کے خلاف درخواست خارج کردی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ایگزیکٹو بورڈ نجم سیٹھی کے خلاف درخواست خارج کردی۔ آسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے پی سی بی کے چیئرمین ایگزیکٹو بورڈ نجم سیٹھی کے خلاف دائر درخوست پر سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ایگزیکٹو بورڈ نجم سیٹھی کے خلاف درخواست خارج کردی