پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

1999 شعیب اختر ڈانس کرتے ہوئے پکڑا تو اس کے ساتھ میں نے کیا، کیا؟وسیم اکرم کا دلچسپ انکشاف

datetime 29  اگست‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 1999ء میں دورہ بھارت کے دوران شعیب اختر کو ہوٹل کے نیچے موجود نائٹ کلب میں ڈانس کرتے ہوئے پکڑا تھا۔نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے سپیڈ سٹار شعیب اختر سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں یاد دلایا کہ 1999ء میں کولکتہ ٹیسٹ کے دوران وہ تاج ہوٹل میں ٹہرے ہوئے تھے جس کے نیچے ایک نائٹ کلب بھی تھا،
انہوں نے شعیب کو کہا کہ جو مرضی کرنا لیکن نائٹ کلب میں نہ جانا جس پر شعیب اختر نے ازراں مذاق میں کہا کہ وسیم بھائی میں بار نہیں گیا تھا بس وہاں شفٹ ہوا تھا وسیم اکرم کا کہنا تھا وہ کھانا کھانے وہاں گئے تھے اور کان سے پکڑ کر ان کو واپس لائے تھے جس پر شعیب اختر کا کہنا تھا کہ آدھی ٹیم اس وقت وہاں موجود تھی لیکن پکڑا صرف میں گیا وسیم اکرم نے کہا وہ لوگ چھپ گئے تھے اور تم شرٹ پہن کر وہاں ڈانس کررہے تھے اس لئے پکڑے گئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…