کولمبو (این این آئی)کرکٹ سری لنکا نے میچز کے دوران سٹیڈیم میں ہوٹرز اور ہارنز پر پابندی عائد کردی ۔تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ ’’ کرکٹ سری لنکا‘‘ نے میچز کے دوران سٹیڈیم میں ہوٹرز اور ہارنز پر پابندی عائد کردی جس کے بعد کرکٹ میچز کے دوران ہوٹرز اور ہارنز بجانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس پابندی کا اطلاق سری لنکا اور آسٹریلین ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے ہو گا۔
کرکٹ میچ کے دوران آئندہ اس کام کی اجازت نہیں ہوگی ۔۔۔! بڑی پابندی عائد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ، نادرا نے رہنمائی جاری کر دی
-
اسلام آباد کا نقشہ بدلنے والابڑا فیصلہ، نیا منصوبہ تیارکر لیا گیا
-
گلاس برج سے
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
آج سے 3 جولائی تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
جیو نیوز کی 10 محرم کو نشر ہونیوالی ڈاکیومینٹری ’سفر عشق‘ کے حوالے سے وضاحت اور معذرت
-
سیف علی خان کا چاقو حملے کے ایک سال سے زائد عرصے بعد نیا انکشاف
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی کا امکان
-
پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی، بارشوں سے اچانک سیلاب کا خطرہ
-
پاکستانی فری لانسرز نے ریکارڈ آمدنی سے دنیا کو حیران کردیا
-
حکومت کا ایران سے سستا تیل خریدنے پر غور



















































