پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

’’دنیائے کرکٹ پر پاکستان کی حکمرانی‘‘ آسٹریلیا بھی خاموش نہ رہ سکا۔۔ناقابل یقین بات کہہ دی

datetime 24  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔سی اے کے چیف ایگزیکٹیو جیمز سدرلینڈ نے کہاکہ 6 برس سے زائد عرصے تک اپنے ہوم گراؤنڈزپر نہ کھیل پانے کے باوجود پاکستان ٹیم دنیا کے ٹاپ ٹیموں میں سب سے اوپر پہنچ گئی جو اس کی بہترین صلاحیتوں کا مظہر ہے کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کو مبارکباد دینا چاہوں گا گرین کیپس کے نمبر ون بننے سے رواں سال کے اختتام پر ہمارے ملک میں شیڈول سیریز میں بھی کافی جوش وخروش ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…