مصباح الحق کا ایسا ریکارڈ جو آج تک کرکٹ میں تاریخ میں کوئی نہیں بنا سکا
لارڈز (نیوز ڈیسک) مصباح الحق نے اپنی سنچری مکمل کرنے کے لیے 179 گیندوں کا سامنا کیا اور 18 چوکوں کی مدد سے انگلینڈ میں اپنی پہلی سنچری مکمل کی۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم کے سربراہ کے طور پر انگلینڈ میں سنچری مکمل کرنے پر مصباح الحق نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا… Continue 23reading مصباح الحق کا ایسا ریکارڈ جو آج تک کرکٹ میں تاریخ میں کوئی نہیں بنا سکا