منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

انگلینڈ ٹیم کو سیکیورٹی خدشات، اہم میچ ملتوی ہونے کا خدشہ

datetime 24  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش سیکورٹی کی وجہ سے خدشات کا شکار ہے، انگلینڈ کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن کا کہنا ہے کہ دورہ کرنا کھلاڑیوں کی ذاتی چوائس ہے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے اکتوبر میں بنگلہ دیش میں 2ٹیسٹ اور 3ایک روزہ میچزکھیلنے ہیں ، حال ہی میں انگلینڈ کے سیکورٹی وفد نے بنگلہ دیش کا دورہ کیا اور اپنی رپورٹ مرتب کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفد کو کئی معاملات پر سیکورٹی کے حوالے سے خدشات ہیں ،انگلش کھلاڑیوں کو جمعرات کو بریفنگ دی جائے گی۔ون ڈے کے کپتان این مورگن کا کہنا ہے کہ دورہ کرنا کھلاڑیوں کی ذاتی چوائس ہے اور اس حوالے سے کوئی فیصلہ کرنے کے لیے کھلاڑیوں کو اجازت ہونی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…