ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کی قیادت کون کرے گا؟افواہوں کاڈراپ سین
لاہور(آئی این پی)پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی کے سر سے قیادت کی تلوار عارضی طور پر ہٹ گئی، پاکستان کر کٹ بورڈ نے رضاکارانہ طورپر دستبردار کرانے کی مہم ناکام ہونے پر اظہر علی کو کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے کو موخر کیے جانے کا امکان ہے، ویسٹ انڈیز سے سیریز کے… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کی قیادت کون کرے گا؟افواہوں کاڈراپ سین











































