پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سرفراز کی کپتانی ،کارکردگی کو جانچنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ وسیم اکرم نے حیرت انگیز موقف اپنالیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) پاکستانی کرکٹ کے لیجنڈ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ سرفراز کی کپتانی سے متعلق کچھ کہنا ابھی قبل از وقت ہے۔کارکردگی کو جانچنے کیلئے 30سے 35میچ دیکھنا ہوں گے۔کراچی میں حنیف محمد کی یاد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم ورلڈ چیمپئن اور ٹی ٹونٹی کی سب سے خطرناک ٹیم ہے۔قومی ٹیم کی پھر پور سپورٹ کی جائے۔کارکردگی نہ دکھانے والا خود ہی ڈراپ ہو جائے گا۔لیجنڈ حنیف محمد نے پاکستان کا نام روشن کیا۔ ان کے نام سے کوئی سٹیڈیم منسوب کیا جانا چاہئے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…