منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

معروف بھارتی کرکٹر کا برطانوی اداکارہ سے شادی کا اعلان

datetime 10  ستمبر‬‮  2016 |

چندی گڑھ (این این آئی) بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ نے رواں سال کے آخری ماہ کے پہلے ہفتے میں شادی کے بندھن میں بندھنے کا اعلان کر دیا ہے ،یوراج سنگھ کی منگنی گذشتہ سال 11نومبر کو بھارتی فلموں کی برطانوی نژاد اداکارہ ہیزل کیچ سے انڈونیشیا میں ہوئی تھی ۔انڈیا کے نجی چینل ’’ای ٹی وی ‘‘ کے مطابق مشہور بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ نے رواں سال دسمبر کے پہلے ہفتے میں دولہا بننے کا اعلان کیا ٗیوراج سنگھ نے گذشتہ سال بالی ووڈ کی برطانوی نژاد اداکارہ ہیزل کیچ کو انڈونیشیا کے شہر بالی میں منگنی کی انگوٹھی پہنائی تھی ۔یوراج کی شادی کی تقریب فتح گڑھ صاحب میں ان کے گرو کے ڈیرے پر ہوگی اور اس کے بعد چندی گڑھ اور دہلی میں استقبالیہ دیا جائیگا ٗیاد رہے کہ یوراج کے چھوٹے بھائی کی شادی بھی اسی جگہ پر ہوئی تھی۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…