ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

31کھلاڑیو ں پر پابندی عائد کئے جانے کا امکان، اعلان ہو گیا

datetime 18  مئی‬‮  2016

31کھلاڑیو ں پر پابندی عائد کئے جانے کا امکان، اعلان ہو گیا

لندن (این این آئی)اولمپک کے سربراہ نے کہا ہے کہ ریو ڈی جنیرو میں ہونے والی اولمپکس کھیلوں میں چھ مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے 31 کھلاڑیوں پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔یہ اعلان اس وقت ہوا ہے جب انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے2008 بیجنگ اولمپکس سے 454 ڈوپنگ سیمپل کے دوبارہ ٹیسٹ کیے… Continue 23reading 31کھلاڑیو ں پر پابندی عائد کئے جانے کا امکان، اعلان ہو گیا

تمام فیصلے مسترد، پاکستان سپر لیگ فرنچائزوں کے مالکان نے انکار کر دیا

datetime 18  مئی‬‮  2016

تمام فیصلے مسترد، پاکستان سپر لیگ فرنچائزوں کے مالکان نے انکار کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزوں کے مالکان نے لیگ میں چھٹی ٹیم کے اضافے کے منصوبے کو مسترد کردیا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی کی جانب سے اگلے سال لیگ کے نئے سیزن میں ایک ٹیم کے اضافے کے وعدے کے باوجود فرنچائز مالکان نے اس… Continue 23reading تمام فیصلے مسترد، پاکستان سپر لیگ فرنچائزوں کے مالکان نے انکار کر دیا

پاکستان کی آئندہ ہوم سیریز،متحدہ عرب امارات کی چھٹی،نئے ملک کی منظوری دیدی گئی

datetime 17  مئی‬‮  2016

پاکستان کی آئندہ ہوم سیریز،متحدہ عرب امارات کی چھٹی،نئے ملک کی منظوری دیدی گئی

اسلا م آباد(این این آئی)پاکستان کی آئندہ ہوم سیریز،متحدہ عرب امارات کی چھٹی،نئے ملک کی منظوری دیدی گئی،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں سال اکتوبر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کی میزبانی کے لیے سری لنکا کرکٹ سے رابطہ کرتے ہوئے سیریز پر آنے والے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔پاکستان… Continue 23reading پاکستان کی آئندہ ہوم سیریز،متحدہ عرب امارات کی چھٹی،نئے ملک کی منظوری دیدی گئی

بزدل کھلاڑی،شاہد آفریدی نے ایک اورتنازعہ کھڑا کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2016

بزدل کھلاڑی،شاہد آفریدی نے ایک اورتنازعہ کھڑا کردیا

اسلام آباد (این این آئی) بزدل کھلاڑی،شاہد آفریدی نے ایک اورتنازعہ کھڑا کردیا،سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے بہت سے امیدواروں کے باوجود نیا تنازعہ کھڑا کردیاکہتے ہیں کہ پہلے کپتانی چھوڑنے کا ارادہ کر لیا تھا تاہم اس وقت ٹیم میں کوئی دلیر کھلاڑی نہیں تھا،پاکستانی کرکٹ ٹیم کے… Continue 23reading بزدل کھلاڑی،شاہد آفریدی نے ایک اورتنازعہ کھڑا کردیا

پی ایس ایل کی شاندار کامیابی کے بعد ایک اور دھماکہ خیز خبر،پاکستانی کرکٹ شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 17  مئی‬‮  2016

پی ایس ایل کی شاندار کامیابی کے بعد ایک اور دھماکہ خیز خبر،پاکستانی کرکٹ شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

لاہور(آئی این پی)پی ایس ایل کی شاندار کامیابی کے بعد ایک اور دھماکہ خیز خبر،پاکستانی کرکٹ شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی )کا پاکستان کپ کی شاندار کامیابی کے بعد قومی ٹی ٹوئنٹی کپ بھی پی ایس ایل کی طرز پر سجانے کا فیصلہ کیا ہے، رواں… Continue 23reading پی ایس ایل کی شاندار کامیابی کے بعد ایک اور دھماکہ خیز خبر،پاکستانی کرکٹ شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

’’بزدلوں کا ٹولہ ‘‘ رمیز راجہ پاکستان کرکٹ ٹیم پر بجلیاں گرادیں

datetime 17  مئی‬‮  2016

’’بزدلوں کا ٹولہ ‘‘ رمیز راجہ پاکستان کرکٹ ٹیم پر بجلیاں گرادیں

ممبئی (آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے پاکستانی ٹیم کو بزدلوں کا ٹولہ قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ پاکستانی ٹیم میں کوئی بھی دلیر اور ٹیم کو لڑانے والا کھلاڑی نہیں ہے، مکی آرتھر کو ٹیم کو اپنے قدموں پر کھڑا کرنے کے لئے سخت… Continue 23reading ’’بزدلوں کا ٹولہ ‘‘ رمیز راجہ پاکستان کرکٹ ٹیم پر بجلیاں گرادیں

بھارت میں موجود اے بی ڈویلیئرز کا ایسا مذاق کہ جنوبی افریقہ میں ہلچل مچ گئی

datetime 17  مئی‬‮  2016

بھارت میں موجود اے بی ڈویلیئرز کا ایسا مذاق کہ جنوبی افریقہ میں ہلچل مچ گئی

نئی دہلی (آن لائن)انڈین پریمئرلیگ کے نویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے بھارت میں موجود جنوب افریقی کرکٹراے بی ڈویلیئرنے اپنے روایتی انداز میں مذاق کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندرامودی سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیاتاکہ اپنی بھارتی شہریت کیلئے بات چیت کرسکیں۔ڈویلیئرکایہ بیان سامنے آنے کے بعد جنوبی افریقہ میں ہلچل مچ گئی… Continue 23reading بھارت میں موجود اے بی ڈویلیئرز کا ایسا مذاق کہ جنوبی افریقہ میں ہلچل مچ گئی

چھوڑنے کو تو چھوڑ دیتا مگر۔۔۔!سابق کرکٹ کپتان نے دورہ نیوزی لینڈ سے پہلے کپتانی نہ چھوڑنے کی وجہ بتا دی

datetime 17  مئی‬‮  2016

چھوڑنے کو تو چھوڑ دیتا مگر۔۔۔!سابق کرکٹ کپتان نے دورہ نیوزی لینڈ سے پہلے کپتانی نہ چھوڑنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ انہوں نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے پہلے ہی کپتانی چھوڑنے کا ارادہ کر لیا تھالیکن ٹیم میں کوئی دلیر نہیں تھا جو کپتانی کا بوجھ اٹھاتا وہ بھی نیوزی لینڈ کی سیریز سے پہلے قیادت چھوڑ دیتے تو لوگ کہتے… Continue 23reading چھوڑنے کو تو چھوڑ دیتا مگر۔۔۔!سابق کرکٹ کپتان نے دورہ نیوزی لینڈ سے پہلے کپتانی نہ چھوڑنے کی وجہ بتا دی

افغانستان کے شائقین کر کٹ بہت جذباتی ہیں، انضمام الحق

datetime 17  مئی‬‮  2016

افغانستان کے شائقین کر کٹ بہت جذباتی ہیں، انضمام الحق

لاہور(آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور افغانستان کر کٹ ٹیم کے سابق کوچ انضمام الحق نے کہاہے کہ افغانستان کو ٹیسٹ اسٹیٹس حاصل کرنے کیلئے ہوم گرانڈ پر بین الاقوامی کرکٹ منعقد کرنے کی ضرورت ہے، جس کیلئے ایسوسی ایٹس سائیڈزکو بلا سکتے ہیں،اگر ایسا نہ ہوا تو جس طرح انھوں… Continue 23reading افغانستان کے شائقین کر کٹ بہت جذباتی ہیں، انضمام الحق