وسیم اکرم نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیدیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو فیوریٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیزیز پاکستانی بلے بازوں کا امتحان ہوگی،انگلینڈ کی حالیہ شاندار فارم دیکھ کر لگتا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلش… Continue 23reading وسیم اکرم نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیدیا