اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انگلینڈ کیخلاف چوتھے میچ میں کامیابی کے بعد مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ کے سوال کا جواب دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق مصباح الحق نے میچ جیتنے کے بعد ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ وطن واپس جا کر کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کھیلنے میں جسمانی فٹ ہونا ضروری ہے۔مصباح کی باتوں سے یہ اندازہ کیا جا سکتا تھا ان کا مزید کچھ عرصہ کرکٹ کھیلنے کا ارادہ ہے۔
ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر کب ہونا ہے؟ مصباح الحق نے سوال کا جواب دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































