میرے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہیں مگر آئی سی سی نے ایکشن نہیں لیا ، سعید اجمل کے بیان نے ہلچل مچا دی
لاہور (آن لائن) قومی ٹیم کے سابق سپنر سعید اجمل نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے باو¿لرز کے ایکشن چیک کرنے والے سسٹم پر سوالات اٹھادیئے ہیں،کہتے ہیں کہ موجود ہ سسٹم باو¿لرز کے کیریئر ختم کررہا ہے۔ ایک انٹر ویو میں 38سالہ آف سپنر کا کہنا تھا کہ کیا آئی سی سی اپنے سسٹم… Continue 23reading میرے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہیں مگر آئی سی سی نے ایکشن نہیں لیا ، سعید اجمل کے بیان نے ہلچل مچا دی