بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

انگلینڈ کیخلاف ایک روزہ سیریز،قومی ون ڈے ٹیم کے6کھلاڑی انگلینڈ روانہ

datetime 13  اگست‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی)انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اعلان کردہ ٹیم کے 6کھلاڑی انگلینڈ روانہ ہو گئے،انگلینڈ جانے والے کھلاڑیوں میں عمر گل،بابر اعظم،شرجیل خان،عماد وسیم،حسن علی اور محمد نوازشامل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف ون ڈے ٹیم میں شامل عمر گل،بابر اعظم،شرجیل خان،عماد وسیم،حسن علی اور محمد نواز برطانیہ چلے گئے ہیں۔قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے چھ پلیئر ز ہفتہ کی صبح لاہور سے براستہ دبئی انگلینڈ روانہ ہو گئے ۔ قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم آئر لینڈ کیخلاف 2اور انگلینڈ میں 5 ون ڈے میچ کھیلے گی ۔ انگلینڈ کیخلاف 15رکنی ون ڈے ٹیم کے8کھلاڑی پہلے ہی انگلینڈ میں موجود ہیں جن میں کپتان اظہر علی ،نائب کپتان سرفراز احمد،محمد رضوان ،وہاب ریاض،محمد عامر،سمیع اسلم ،محمد حفیظ،اور یاسر شاہ شام ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…