بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

یاسر شاہ اور وہاب ریاض کی تباہ کن باؤلنگ ، برطانوی کھلاڑیوں کو دھوڈالا، بدترین شکست سر پر منڈلانے لگی

datetime 13  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یاسر شاہ اور وہاب ریاض نے برطانوی کھلاڑیوں کو دھوڈالا، بدترین شکست سر پر منڈلانے لگی، تفصیلات کے مطابق یاسر شاہ اور وہاب ریاض کی شاندار بیٹنگ کی بدولت انگلش ٹیم کے سرپربدترین شکست منڈلانے لگی ہے، یاسر شاہ نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلش ٹیم کے دو ابتدائی بیٹسمین جبکہ یاسر شاہ نے ایک کھلاڑی کو پویلین واپس لوٹادیا، اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے انگلینڈ کو 158رنز چاہئے جبکہ اس کی سات وکٹیں باقی ہیں، یاسر شاہ نے شاندارباؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف دو اوورزمیں دو کھلاڑیوں کو پویلین واپس جانے پرمجبور کردیا جبکہ وہاب ریاض ایک برطانوی کھلاڑی کو آؤٹ کرنے میں کامیاب ہوئے،انگلش ٹیم کے اس وقت بیس اوورز میں 56رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…