فوجیوں سے بچ گئے مگر۔۔۔! پی سی بی نے محمدحفیظ ، عمادوسیم حارث سہیل اور ذوالفقار بابر کو نئے کام پر لگادیا
لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ ،عماد وسیم ، حارث سہیل اور ذوالفقار بابر کو بوٹ کیمپ میں شرکت کے بجائے بحالی پروگرام میں شرکت کی ہدایت کر دی ۔ذرائع کے مطابق فوجیوں کی نگرانی میں قومی کھلاڑیوں کا بوٹ کیمپ 14مئی سے ایبٹ آباد میں شیڈول ہے ۔ چاروں کرکٹرز فٹنس مسائل… Continue 23reading فوجیوں سے بچ گئے مگر۔۔۔! پی سی بی نے محمدحفیظ ، عمادوسیم حارث سہیل اور ذوالفقار بابر کو نئے کام پر لگادیا