اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

انگلینڈ کی جانب سے کھیلنے کی خبریں،جنید خان کا واضح موقف سامنے آگیا

datetime 11  اگست‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر جنید خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی انگلینڈ کے لیے کرکٹ کھیلنے کی بات نہیں کی ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جنید خان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں شامل نہ ہونے پر مایوس ضرور ہوں لیکن وطن چھوڑنے کا کبھی نہیں سوچا ہے ،مکمل فٹ ہوں اور ٹیم میں شمولیت کیلئے سخت محنت جاری رکھوں گا۔یاد رہے کہ جنید خان کو انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…