جوڑی ٹوٹ گئی‘ ثانیہ مرزا نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا
( آن لائن )دنیائے ٹینس کی کامیاب جوڑی ٹوٹ گئی۔ ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے اپنی راہیں جدا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔بھارت کی ثانیہ مرزا اور سوئٹزر لینڈ کی سابق عالمی نمبر ایک مارٹینا ہنگس نے 2015 میں جوڑی بنائی، دونوں کھلاڑیوں نے تسلسل کے ساتھ پرفارم کیا بلکہ ایک دو نہیں… Continue 23reading جوڑی ٹوٹ گئی‘ ثانیہ مرزا نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا











































