قومی ٹیم میں جگہ نہ بن سکی’’سیلفی کنگ‘‘ نے کرکٹ کھیلنے کیلئے نئی ’’ٹیم‘‘ ڈھونڈ لی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم میں جگہ بنانے سے محروم رہنے والے اوپنر احمد شہزاد نے کرکٹ کھیلنے کے لیے نئی ’’ٹیم‘‘ ڈھونڈ لی ہے۔ 24سالہ اوپنر کی اہلیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں اپنے شوہر کواپنے سنیپ چیٹ اکاؤنٹ پر کرکٹ کھیلنے کا چیلنج دیا… Continue 23reading قومی ٹیم میں جگہ نہ بن سکی’’سیلفی کنگ‘‘ نے کرکٹ کھیلنے کیلئے نئی ’’ٹیم‘‘ ڈھونڈ لی