اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

چوتھا ٹیسٹ،محمدعامر اور راحت علی بھی زِد میں آگئے،محمدحفیظ کا قصہ ختم

datetime 9  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوول (آئی این پی)برمنگھم ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے اوول میں ہونے والے آخری اور اہم ٹیسٹ میچ کیلئے فائنل الیون میں متعدد تبدیلیوں پر غور شروع کر دیا ہے ۔ چار ٹیسٹ کی سیریز میں انگلینڈ کو دو ایک سے برتری حاصل ہے ۔سیریز میں شکست سے بچنے کیلیے پاکستان کو جمعرات سے ہونے والا اوول ٹیسٹ لازمی جیتنا ہو گا جس کے لیے ٹیم مینجمنٹ کمبی نیشن کو تبدیل کرنے پر غور کر رہی ہے ۔ محمد حفیظ کو ڈراپ کر کے افتخار احمد کو کھلائے جانے کا امکان ہے جنہیں پانچویں باؤلر کے طور پر بھی استعمال کیا جائیگا ۔اظہر علی جو ایجبسٹن ٹیسٹ میں پہلے ہی اوور میں بیٹنگ کے لیے آئے ان سے اوپننگ کرانے کی تجویز ہے ۔ ٹیم مینجمنٹ پر امید ہے کہ اظہر علی کو کوئی مشکل نہیں ہو گی ۔ مینجمنٹ فاسٹ بولرز محمد عامر اور راحت علی کی پرفارمنس سے بھی مطمئن نہیں ۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…