کھیل کے میدان سے پاکستان کو بڑی خوشخبری مل گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے پرتگال میں ہونیوالی ورلڈ کارپوریٹ گالف چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔پرتگال میں ہونیوالی چیمپئن شپ میں پینتیس ملکوں کی کارپوریٹ ٹیموں نے شرکت کی۔ بابر کھوکھر اور زین طاہر پر مشتمل پاکستان کارپوریٹ ٹیم نے دو روزہ چیمپئن شپ میں شروع ہی سے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا،پہلے روز… Continue 23reading کھیل کے میدان سے پاکستان کو بڑی خوشخبری مل گئی