ایجبسٹن (نیوز ڈیسک) تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف جیت کو اس کے اپنے ہی دو کھلاڑیوں نے متنازعہ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ میچ کے دوران انگلینڈ کے کھلاڑی جوئے روٹ اور جیمز اینڈرسن بال ٹمپر کرتے رہے ۔ اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے اپنے تحفظات کااظہار کیا ہے۔ ایجسٹین میں کھیلے جانے والے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 141 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں دو ایک سے برتری حاصل کر لی ہے لیکن اس میچ میں پاکستان کو شکست کیسے ہوئی اس کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے جس میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ انگلینڈ کا کھلاڑی جوئے روٹ اور جیمز اینڈرسن کیسے انگوٹھے کے ساتھ بال کو ٹیمپر کر رہا ہے۔ اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ تجزیہ نگاروں نے پاکستان کی ہار کا الزام جوئے روٹ اور جیمزاینڈرسن پر لگایا ہے جو بال ٹمپر کرتے ہوئے ویڈیو میں صاف دیکھے جا سکتے ہیں۔
تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف جیت کو اس کے اپنے ہی دو کھلاڑیوں نے متنازعہ بنا دیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































