انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز آخری میچ آج سے شروع ہوگا
لارڈز(این این آئی)انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (آج) جمعرات سے لارڈزلندن میں شروع ہوگا۔ ۔ تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم نے آئی لینڈرز کو پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 88 رنز ٗ دوسرے ٹیسٹ میں باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ انگلینڈ… Continue 23reading انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز آخری میچ آج سے شروع ہوگا