بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

6پاکستانی سٹارکرکٹرز اب کابل میں جگمگائیں گے،حیرت انگیز اعلان،سیکورٹی کے خودذمہ دار ہونگے،انتباہ جاری

datetime 5  اگست‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغان کرکٹ لیگ کے لیے کھلاڑیوں کو این او سی جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ سکیورٹی کے خود ذمہ دار ہوں گے۔افغان کرکٹ لیگ 9اگست سے کابل میں شروع ہو رہی ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ نے ناصر جمشید،سلمان بٹ،کامران اکمل،محمد آصف،خالد لطیف اور محمد سمیع کو افغان کرکٹ لیگ کھیلنے کے لئے این او سی جاری کیاہے۔بورڈ حکام کی جانب سے مذکورہ کھلاڑیوں کو واضح کیا گیا ہے کہ وہ افغانستان میں اپنی سکیورٹی کے خود ذمہ دار ہونگے جبکہ افغان کرکٹ لیگ 19اگست تک جاری رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…