ریوڈی جنیرو(این این آئی) ریو اولمپکس کے باقاعدہ آغاز سے قبل ہی جنوبی کوریا کے تیر اندازکم وو جن نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ اْنہوں نے رینکنگ راؤنڈ میں نیا عالمی ریکارڈ بنادیا۔اولمپکس 2016 میں تیر اندازی کے ابتدائی راؤنڈ کا آغاز ہوا تو جنوبی کوریا کے تیر انداز کم وو جن نے 72 تیروں کے راؤنڈ میں سات سو پوائنٹس حاصل کرکینیا ریکارڈ بنادیااس سے پہلے یہ ریکارڈ اْن کے ہی ہم وطن ڈونگ ہیون کے پاس تھا جنہوں نے یہ ریکارڈ 2012 میں ہونے والے لندن اولمپکس میں 699 پوائنٹس حاصل کرکے بنایا تھا۔
اولمپکس کے آغاز سے قبل جنوبی کوریا کا تیر اندازی کا نیا عالمی ریکارڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































