قومی کرکٹ ٹیم کانیاہیڈ کوچ ،پاکستان سپر لیگ میں نئی ٹیم،شہریارخان نے اعلان کردیا
لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے کہا ہے کہ ہم نے قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کافیصلہ کر لیاہے لیکن نام ابھی نہیں بتا سکتے آئندہ ایک دو دن میں سامنے آ جائے گا ،کرکٹ کمیٹی اور ڈومیسٹک کرکٹ فیئرکوالگ الگ کیا جائے گا تاہم کرکٹ کمیٹی کی… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کانیاہیڈ کوچ ،پاکستان سپر لیگ میں نئی ٹیم،شہریارخان نے اعلان کردیا