بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

شعیب ملک کی وطن واپسی پر ان کیساتھ بڑا ہاتھ ہو گیا

datetime 4  اگست‬‮  2016 |

لاہور،سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک امریکہ سے وطن واپس آتے ہوئے کرکٹ اور سفری سامان سے محروم ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شعیب ملک نے امریکی شہر میامی سے بوسٹن سے براستہ دبئی سیالکوٹ کا سفرکیاتھا تاہم امریکن ائیرلائن شعیب ملک کا سامان بوسٹن سے دبئی کی فلائٹ پر منتقل کرنا بھول گئی تین روز گزرنے کے باوجود شعیب ملک کا سامان بوسٹن ایئرپورٹ پر موجود ہے قطر ائر لائن کی مدد سے شعیب ملک کو ہفتے کے روز سامان ملنے کی یقین دہانی کرادی گئی ہے آل راؤنڈر کٹ کے بغیر ہائی پرفارمنس کیمپ پہنچ گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…