تیسرا ٹیسٹ،میچ کے دوران خطرناک حرکت،برطانوی کھلاڑی پر پابندی عائد
ایجسٹن(نیوزڈیسک)تیسرا ٹیسٹ،میچ کے دوران خطرناک حرکت،برطانوی کھلاڑی پر پابندی عائد، تفصیلات کے مطابق میچ ہاتھ سے نکلتا دیکھ کر برطانوی ٹیم کے ہاتھوں کے طوطے اُڑ گئے اور وہ اوچھی حرکتوں پر اتر آئی ، برطانوی فاسٹ باﺅلر جیمس اینڈرسن بار بار پچ پر دوڑتے رہے جس پر امپائرز نے انہیں دو بار وارننگ بھی… Continue 23reading تیسرا ٹیسٹ،میچ کے دوران خطرناک حرکت،برطانوی کھلاڑی پر پابندی عائد











































