بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

کریبین پریمیئر لیگ، عمر اکمل کی شاندار پرفارمنس

datetime 27  جولائی  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کریبین پریمیئر لیگ کے میچ میں ٹرن باگو نائٹ رائیڈر نے تین وکٹوں سے ایس ٹی لوسیا زوکس سے میچ جیت کر فتح اپنے نام کر لی۔ اس فتح میں عمر اکمل نے اہم کردار ادا کیا جنہوں نے 35 بالوں پر شاندار 73رنز بنا کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔ ایس ٹی لوسیازوکس نے 20 اوور میں6وکٹوں کے نقصان پر مخالف ٹیم ٹرن باگو نائٹ رائیڈر کو 168 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ اس ٹارگٹ کوعمر اکمل کی بہترین پرفارمنس نے فتح میں بدلہ اور سات وکٹوں کے نقصان پر اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…