کرکٹر سعید اجمل کو نئی ذمہ داری سونپ دی گئی، بڑی توقعات وابستہ
لاہور(این این آئی )معروف کرکٹر اور ستارہ امتیاز سعید اجمل کو سپورٹس بورڈ پنجاب میں ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کرکٹ تعینات کردیا گیا ہے۔سعید اجمل دنیا کے مایہ ناز کرکٹر ہیں،جن کی صلاحیتوں سے استعفادہ کرنے اور گراس روٹ لیول سے ٹیلنٹ تلاش کرنے کیلئے ان کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ سعید اجمل کی ذمہ داری… Continue 23reading کرکٹر سعید اجمل کو نئی ذمہ داری سونپ دی گئی، بڑی توقعات وابستہ