مانچسٹر (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی شہری کی جانب سے ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مانچسٹر کے ایک پاکستانی ریستوران میں کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی بیرسٹر کی جانب سے ڈنر کااہتمام کیا گیا جس میں کپتان ٹیسٹ ٹیم مصباح الحق، کپتان ون ڈے ٹیم اظہرعلی سمیت ٹیم کیدیگرکھلاڑی شریک ہوئے۔کھلاڑیوں کی کڑاہی گوشت ،مرغ مصالحہ، دال روٹی اورلسی سے تواضع کی گئی۔
مانچسٹر میں قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی شہری کی جانب سے عجیب و غریب اقدام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































