کرکٹرز کی تربیت کے بعد پاک فوج کے تربیت یافتہ کھلاڑی میدان فتح کرنے اولمپکس پہنچ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کی زیر نگرانی تربیت کی بدولت دو شوٹرز غلام مصطفیٰ بشیر اور منہل سہیل 2016 کے ریو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے نظر آئیں گے۔غلام مصطفیٰ بشیر اور منہل سہیل کے علاوہ 4 ایتھلیٹس، سوئمنگ کے مقابلوں میں لیانا سوان اور حارث بانڈے، ایتھلیٹس محبوب علی اور نجمہ پروین… Continue 23reading کرکٹرز کی تربیت کے بعد پاک فوج کے تربیت یافتہ کھلاڑی میدان فتح کرنے اولمپکس پہنچ گئے











































