کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ ان کی انٹرنیشنل لیول کے تین کلبوں سے کھیلنے کی بات چیت چل رہی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ ان کی انٹرنیشنل لیول کے تین کلبوں سے کھیلنے کی بات چیت چل رہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اگرپاکستان کی طرف سے انہیں کھیلنے کاموقع دیاگیاتووہ ضرورکھیلیں گے ۔انہوں نے کہاکہ میڈیاکوسلیکشن میں رول کردارادانہیں کرناچاہیے ۔