بھارتی کھلاڑیوں کی پاکستان سپرلیگ میں شرکت،تیاریاں شروع
لاہور ( این این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ کے نومنتخب صدر انوراگ ٹھاکر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ظہیر عباس کو انڈین پریمئر لیگ کا فائنل دیکھنے کی دعوت دیدی جبکہ ظہیر عباس کا کہنا ہے کہ خطے میں کرکٹ کے فروغ کیلئے پاک بھارت بورڈز کے روابط ضروری ہیں ،پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت… Continue 23reading بھارتی کھلاڑیوں کی پاکستان سپرلیگ میں شرکت،تیاریاں شروع