پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیزاور بھارت کا ٹاکرا کب اور کہاں ہوگا ؟ خبر آ گئی

datetime 19  جولائی  2016 |

سینٹ کٹس (مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ جمعرات سے سینٹ کٹس میں شروع ہو گا۔ بھارتی ٹیم سیریز کھیلنے کیلئے پہلے ہی ویسٹ انڈیز پہنچ چکی ہے، اس نے دو ٹور میچز کھیلے تاہم دونوں بے نتیجہ ثابت ہوئے۔ ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 جولائی تک سینٹس کٹس، دوسرا ٹیسٹ 30 جولائی سے 3 اگست تک جمیکا، تیسرا ٹیسٹ 9 سے 13 اگست تک گراس آئس لٹ جبکہ چوتھا اور آخری ٹیسٹ 18 سے 22 اگست تک پورٹ آف سپین میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…